تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آٹھ پَہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آٹھ پَہَر کے معانیدیکھیے
آٹھ پَہَر کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر لحظہ، ہروقت، شب و روز
- چوبیس گھنٹے، ایک دن رات
- بہت دیر، جیسے: ذرا سے کام میں آٹھ پہر لگا دیے یا آٹھ پہر ہوگئے ابھی تک نہیں آیا
شعر
چمن میں بلبل و قمری کا پر نہ چھوڑے گا
رہا جب آٹھ پہر گھات میں نہاں صیاد
میں ہوں ادھر تو وہ ادھر میں ہوں یہاں تو وہ وہاں
رہتے ہیں مجھ سے دور دور آٹھ پہر الگ الگ
درد دل درد جگر آٹھ پہر ہوتا ہے
کیا ہی مجبور محبت میں بشر ہوتا ہے
English meaning of aaTh-pahar
Adverb
- whole day, round the clock, through or during the eight watches of the day, throughout the twenty-four hours, day and night
- constantly, perpetually, always
- too late
आठ-पहर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर समय, हर वक़्त, दिन-रात
- चौबीस घंटे, एक दिन-रात
- बहुत देर, जैसे: ज़रा से काम में आठ पहर लगा दिए या आठ पहर होगए अभी तक नहीं आया
آٹھ پَہَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آٹھ پَہَر)
آٹھ پَہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔